سورة الحاقة - آیت 37
لَّا يَأْكُلُهُ إِلَّا الْخَاطِئُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اسے صرف گناہ گار لوگ ہی کھاتے ہیں
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* خاطئون سے مراد اہل جہنم ہیں جو کفر وشرک کی وجہ سے جہنم میں داخل ہوں گے اس لیے کہ یہ گناہ ایسے ہیں جو خلود فی النار کا سبب ہیں۔