سورة الحاقة - آیت 33
إِنَّهُ كَانَ لَا يُؤْمِنُ بِاللَّهِ الْعَظِيمِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
وہ عظیم اللہ پر ایمان (13) نہیں رکھتا تھا
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یہ مذکورہ سزا کی علت یا مجرم کے جرم کا بیان ہے۔