سورة القلم - آیت 52

وَمَا هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعَالَمِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

حالانکہ قرآن سارے جہان کے لئے نصیحت کے سوا کچھ نہیں ہے

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* جب واقعہ یہ ہے کہ یہ قرآن جن وانس کی ہدایت ورہنمائی کے لئے آیا ہے تو پھر اس کو لانے والا اور بیان کرنے والا مجنون (دیوانہ) کس طرح ہو سکتا ہے؟