سورة القلم - آیت 12
مَّنَّاعٍ لِّلْخَيْرِ مُعْتَدٍ أَثِيمٍ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
بھلائی کے کاموں سے روکنے والا، حد سے تجاوز کرنے والا، بد کار ہے
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔