سورة الملك - آیت 4

ثُمَّ ارْجِعِ الْبَصَرَ كَرَّتَيْنِ يَنقَلِبْ إِلَيْكَ الْبَصَرُ خَاسِئًا وَهُوَ حَسِيرٌ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

پھر آپ بار بار نظر ڈال لیجیے، وہ عاجز ہو کر آپ کی طرف تھکی ہوئی واپس آجائے گی

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یہ مزید تاکید ہے کہ جس کا مقصد اپنی عظیم قدرت اور وحدانیت کو واضح تر کرنا ہے۔