سورة الواقعة - آیت 91

فَسَلَامٌ لَّكَ مِنْ أَصْحَابِ الْيَمِينِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

تو اس سے کہا جائے گا کہ اے اصحاب یمین کے گروہ کے آدمی تیرے لئے سلامتی ہے

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔