سورة الواقعة - آیت 34

وَفُرُشٍ مَّرْفُوعَةٍ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور ان کے لئے اونچے فرش (١٠) ہوں گے

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* بعض نے فرشوں سے بیویوں اور مرفوعہ سے بلند مرتبہ کا مفہوم مراد لیا ہے۔