سورة الواقعة - آیت 7

وَكُنتُمْ أَزْوَاجًا ثَلَاثَةً

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور لوگو ! تم تین جماعتوں میں بٹ جاؤ گے (٤)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- أَزْوَاجًا: أَصْنَافًا کے معنی میں ہے۔