سورة الرحمن - آیت 5
الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
آفتاب و ماہتاب (٣) ایک مقرر حساب کے پابند ہیں
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی اللہ کے ٹھہرائے ہوئے حساب سے اپنی اپنی منزلوں پر رواں دواں رہتے ہیں، ان سے تجاوز نہیں کرتے۔