سورة القمر - آیت  51
							
						
					وَلَقَدْ أَهْلَكْنَا أَشْيَاعَكُمْ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍ
							ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
							
						اور ہم تم جیسے کافروں کو پہلے ہلاک (٢٥) کرچکے ہیں، پس کیا کوئی نصیحت حاصل کرنے والا ہے
								تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
							
							
							* یعنی گزشتہ امتوں کے کافروں کو، جو کفر میں تمہارے ہی جیسےتھے۔ (أَشْيَاعَكُمْ أَيْ : أَشْبَاهَكُمْ وَنُظَراءَكُمْ ) (فتح القدير)۔