سورة القمر - آیت 41

وَلَقَدْ جَاءَ آلَ فِرْعَوْنَ النُّذُرُ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور فرعونیوں (١٩) کے پاس بھی بہت سی ڈرانے والی چیزیں آئیں

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- نُذُرٌ، نَذِيرٌ(ڈرانے والا) کی جمع ہے یا بمعنی إِنْذَارٍ مصدر ہے (فتح القدیر)۔