سورة النجم - آیت 58

لَيْسَ لَهَا مِن دُونِ اللَّهِ كَاشِفَةٌ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اسے اللہ کے سوا کوئی ظاہر کرنے والا نہیں ہے

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔