سورة النجم - آیت 57
أَزِفَتِ الْآزِفَةُ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
آنے والی گھڑی (٢٨) (یعنی قیامت) قریب آچکی ہے
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔