سورة الطور - آیت 31

قُلْ تَرَبَّصُوا فَإِنِّي مَعَكُم مِّنَ الْمُتَرَبِّصِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

آپ کہہ دیجئے کہ انتظار کرلو، بے شک میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی دیکھو ! موت پہلے کسے آتی ہے؟ اور ہلاکت کس کا مقدر بنتی ہے؟