سورة الطور - آیت 12
الَّذِينَ هُمْ فِي خَوْضٍ يَلْعَبُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
جو کفر و باطل کی باتوں (٤) میں مشغول اچھل کود رہے ہیں
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی اپنے کفر وباطل میں مصروف اور حق کی تکذیب واستہزا میں لگے ہوئے ہیں۔