سورة الذاريات - آیت 39

فَتَوَلَّىٰ بِرُكْنِهِ وَقَالَ سَاحِرٌ أَوْ مَجْنُونٌ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

تو وہ اپنے ملک اور طاقت کی وجہ سے اعتراف حق سے روگردانی کر بیٹھا، اور کہنے لگایہ آدمی جادو گر یا مجنوں ہے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- جانب اقویٰ کو رکن کہتے ہیں۔ یہاں مراد اس کی اپنی قوت اور لشکر ہے۔