سورة الذاريات - آیت 32

قَالُوا إِنَّا أُرْسِلْنَا إِلَىٰ قَوْمٍ مُّجْرِمِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

انہوں نے کہا : ہم ایک مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* اس سےمراد قوم لوط ہے جن کا سب سے بڑا جرم لواطت تھا۔