سورة الذاريات - آیت 20
وَفِي الْأَرْضِ آيَاتٌ لِّلْمُوقِنِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور زمین (٧) میں اللہ پر یقین کرنے والوں کے لئے بہت سی نشانیاں ہیں
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔