سورة الذاريات - آیت 12
يَسْأَلُونَ أَيَّانَ يَوْمُ الدِّينِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
وہ لوگ پوچھتے ہیں کہ جزا کا دن کب آئے گا
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔