سورة الذاريات - آیت 1

وَالذَّارِيَاتِ ذَرْوًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

ان ہواؤں کی قسم (١) جو گرد اڑاتی ہیں

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* اس سے مراد ہوائیں ہیں جو مٹی کو اڑا کر بکھیر دیتی ہیں۔