سورة الجاثية - آیت 7

وَيْلٌ لِّكُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٍ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

تباہی و بربادی (٤) ہے ہر جھوٹے گناہ گار کے لئے

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* أَفَّاكٍ بمعنی كَذَّابٍ ، أَثِيمٍ، بہت گناہ گار۔ وَيْلٌ، بمعنی ہلاکت یا جہنم کی ایک وادی کا نام.