سورة الدخان - آیت 55

يَدْعُونَ فِيهَا بِكُلِّ فَاكِهَةٍ آمِنِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

وہاں وہ لوگ ہر قسم کے پھلوں کی فرمائش کریٰں گے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- آمِنِينَ (بےخوفی کے ساتھ) کا مطلب ان کے ختم ہونے کا اندیشہ ہوتا نہ ان کے کھانے سے بیماری وغیرہ کا خوف یاموت، تھکاوٹ اور شیطان کا کوئی خوف نہیں ہوگا۔