سورة الدخان - آیت 45
كَالْمُهْلِ يَغْلِي فِي الْبُطُونِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
وہ تانبے کی طرح ہوگا، پیٹوں میں کھولے گا
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- مُهْلٌ پگھلا ہوا تانبہ، آگ میں پگھلی ہوئی چیز یا تلچھٹ تیل وغیرہ کے آخر میں جو گدلی سی مٹی کی تہ رہ جاتی ہے۔