سورة الدخان - آیت 26
وَزُرُوعٍ وَمَقَامٍ كَرِيمٍ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور بہت سی کھیتیاں اور عمدہ رہائش گاہیں
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔