سورة الدخان - آیت 7
رَبِّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا ۖ إِن كُنتُم مُّوقِنِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
جوآسمانوں اور زمین اور ان دونوں کے درمیان کی ہر چیز کا رب (٥) ہے، اگر تمہیں اس بات کا یقین ہے
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔