سورة آل عمران - آیت 147

وَمَا كَانَ قَوْلَهُمْ إِلَّا أَن قَالُوا رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَإِسْرَافَنَا فِي أَمْرِنَا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور ان کی زبان (101) پر اس کے علاوہ کچھ نہ تھا کہ اے ہمارے رب ! ہمارے گناہوں کو معاف کردے، اور اپنے حق میں ہم نے جو زیادتیاں کی ہیں (انہیں بھی معاف کردے) اور ہم کو ثابت قدم رکھ، اور کافروں کی قوم پر ہماری مدد فرما

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔