سورة فصلت - آیت 8

إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

بے شک جو لوگ ایمان (٦) لائے اور انہوں نے عمل صالح کیا ان کے لئے بے حساب اجر ہے

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* ﴿أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ﴾ کاوہی مطلب ہے جو ﴿عَطَاءً غَيْرَ مَجْذُوذٍ﴾ (هود: 108) کا ہے یعنی یہ نہ ختم ہونے والا اجر۔