سورة غافر - آیت 30
وَقَالَ الَّذِي آمَنَ يَا قَوْمِ إِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُم مِّثْلَ يَوْمِ الْأَحْزَابِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور مرد مومن نے کہا اے میری قوم کے لوگو ! میں تمہارے بارے میں گذشتہ کافر گروہوں کے برے دن (١٨) جیسے دن سے ڈرتا ہوں
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔