سورة الزمر - آیت 72
قِيلَ ادْخُلُوا أَبْوَابَ جَهَنَّمَ خَالِدِينَ فِيهَا ۖ فَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اُن سے کہا جائے گا، تم سب جہنم کے دروازے سے داخل ہوجاؤ، ہمیشہ اسی میں رہوگے، تکبر کرنے والوں کا وہ بڑا ہی برا ٹھکانا ہوگا
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔