سورة الزمر - آیت 59
بَلَىٰ قَدْ جَاءَتْكَ آيَاتِي فَكَذَّبْتَ بِهَا وَاسْتَكْبَرْتَ وَكُنتَ مِنَ الْكَافِرِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
ہاں، میری آیتیں تم تک پہنچتی (٣٦) تھیں، تو تم نے انہیں جھٹلا دیا تھا، اور تکبر کیا تھا، اور تم کافروں میں سے ہوگئے تھے
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یہ اللہ تعالیٰ ان کی خواہش کے جواب میں فرمائے گا۔