سورة الزمر - آیت 12

وَأُمِرْتُ لِأَنْ أَكُونَ أَوَّلَ الْمُسْلِمِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں پہلے درجہ کا مسلمان بنوں

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- پہلا اس معنی میں کہ آبائی دین کی مخالفت کرکے توحید کی دعوت سب سے پہلے آپ ہی نے پیش کی۔