سورة ص - آیت 18
إِنَّا سَخَّرْنَا الْجِبَالَ مَعَهُ يُسَبِّحْنَ بِالْعَشِيِّ وَالْإِشْرَاقِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
ہم نے پہاڑوں کو ان کے لئے مسخر (١٠) کردیا تھا، وہ شام کو اور صبح کے وقت ان کے ساتھ تسبیح پڑھتے تھے
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔