سورة الصافات - آیت 145
فَنَبَذْنَاهُ بِالْعَرَاءِ وَهُوَ سَقِيمٌ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
چنانچہ ہم نے انہیں کھلے میدان میں ڈال دیا، درآنحالیکہ وہ بیمار تھے
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* جیسے ولادت کے وقت بچہ یا جانور کا چوزہ ہوتا ہے، مضمحل، کمزور اور ناتواں۔