سورة الصافات - آیت 66

فَإِنَّهُمْ لَآكِلُونَ مِنْهَا فَمَالِئُونَ مِنْهَا الْبُطُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اہل جہنم یقیناً اسے کھائیں گے، اور اس سے اپنا پیٹ بھریں گے

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یہ انہیں نہایت کراہت سے کھانا پڑے گا جس سے ظاہر بات ہے پیٹ بوجھل ہی ہوں گے۔