سورة يس - آیت 55

إِنَّ أَصْحَابَ الْجَنَّةِ الْيَوْمَ فِي شُغُلٍ فَاكِهُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

بے شک اس دن جنت والے (٢٨) ایک خوش کن مشغلہ کے ذریعہ اپنا دل بہلائیں گے

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* فَاكِهُونَ کے معنی ہیں فَرِحُونَ خوش ، مسرت بکنار۔