سورة فاطر - آیت 23

إِنْ أَنتَ إِلَّا نَذِيرٌ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

آپ تو صرف ڈرانے والے ہیں

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی آپ (ﷺ) کا کام صرف دعوت وتبلیغ ہے۔ ہدایت اور ضلالت یہ اللہ کے اختیار میں ہے۔