سورة لقمان - آیت 5
أُولَٰئِكَ عَلَىٰ هُدًى مِّن رَّبِّهِمْ ۖ وَأُولَٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
یہی لوگ اپنے رب کی طرف سے ہدایت یافتہ ہیں اور یہی لوگ کامیاب ہونے والے ہیں
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* فلاح کے مفہوم کے لئےدیکھئے سورۂ بقرۃ اور مومنون کا آغاز۔