سورة القصص - آیت 69

وَرَبُّكَ يَعْلَمُ مَا تُكِنُّ صُدُورُهُمْ وَمَا يُعْلِنُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور آپ کارب ان باتوں کو خوب جانتا (٣٦) ہے جنہیں ان کے سینے چھپائے ہوتے ہیں اور جنہیں وہ ظاہر کرتے ہیں

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔