سورة الشعراء - آیت 224
وَالشُّعَرَاءُ يَتَّبِعُهُمُ الْغَاوُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور شعراء (٥٩) کی پیروی گمراہ لوگ کرتے ہیں۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔