سورة الشعراء - آیت 219

وَتَقَلُّبَكَ فِي السَّاجِدِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور سجدہ کرنے والوں کے ساتھ آپ کے اٹھنے بیٹھنے کو دیکھ رہا ہوتا ہے۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی جب تو تنہا ہوتا ہے، تب بھی اللہ دیکھتا ہے اور جب لوگوں میں ہوتا ہے تب بھی۔