سورة الشعراء - آیت 182

وَزِنُوا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِيمِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور درست ترازو سے وزن کرو۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- اسی طرح تول میں ڈنڈی مت مارو، بلکہ پورا صحیح تول کردو !۔