سورة الشعراء - آیت 168
قَالَ إِنِّي لِعَمَلِكُم مِّنَ الْقَالِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
لوط نے کہا، مجھے تمہارے اس کار بد سے شدید نفرت ہے۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی میں اسے پسند نہیں کرتا اور اس سے سخت بیزار ہوں۔