سورة الشعراء - آیت 162

إِنِّي لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

میں بیشک تمہارے لیے ایک امانت دار رسول ہوں۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔