سورة آل عمران - آیت 16
الَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا إِنَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
جو کہتے (13) ہیں کہ اے ہمارے رب ! ہم ایمان لے آئے، پس تو ہمارے گناہ معاف کردے، اور جہنم کے عذاب سے ہمیں بچا دے۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔