سورة الشعراء - آیت 107
إِنِّي لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
بیشک میں تمہارے لئے ایک امانت دار رسول ہوں۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی اللہ نے جو پیغام دے کر مجھے بھیجا ہے، وہ بلاکم وکاست تم تک پہنچانے والا ہوں، اس میں کمی بیشی نہیں کرتا۔