سورة الشعراء - آیت 78
الَّذِي خَلَقَنِي فَهُوَ يَهْدِينِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
جس نے مجھے پیدا (٢٤) کیا ہے، پھر وہ میری رہنمائی کرتا ہے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی دین ودنیا کے مصالح اور منافع کی طرف۔