سورة الشعراء - آیت 56
وَإِنَّا لَجَمِيعٌ حَاذِرُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور ہم سب پورے طور پر چونکا اور دشمن کے مقابلے کے لیے تیار ہیں۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- اس لیے ان کی اس سازش کو ناکام بنانے کے لیے ہمیں مستعد ہونے کی ضرورت ہے۔