سورة الشعراء - آیت 30

قَالَ أَوَلَوْ جِئْتُكَ بِشَيْءٍ مُّبِينٍ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

موسیٰ نے کہا، اگرچہ میں تمہارے سامنے (اپنی صداقت کی) ایک واضح دلیل پیش کردوں؟

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی ایسی کوئی چیز یا معجزہ جس سے واضح ہو جائے کہ میں سچا اور واقعی اللہ کا رسول ہوں، تب بھی تو میری صداقت کو تسلیم نہیں کرے گا؟