سورة الفرقان - آیت 27
وَيَوْمَ يَعَضُّ الظَّالِمُ عَلَىٰ يَدَيْهِ يَقُولُ يَا لَيْتَنِي اتَّخَذْتُ مَعَ الرَّسُولِ سَبِيلًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور جس دن ظالم آدمی (مارے افسوس کے) اپنے دونوں ہاتھ کاٹ کھائے گا، کہے گا، اے کاش ! میں رسول کی راہ پر چلا ہوتا
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔