سورة المؤمنون - آیت 36

هَيْهَاتَ هَيْهَاتَ لِمَا تُوعَدُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

تم سے جو وعدہ کیا جاتا ہے وہ بڑٰ ہی انہونی بات ہے۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- هَيْهَاتَ، جس کے معنی دور کے ہیں، دو مرتبہ تاکید کے لیے ہے۔